BOPP فلم

BOPP فلم
سادہ فلم
اعلیٰ ترین صفائی، بلند تناءو، مضبوطی، ڈائی منشن کا استحکام اور فلیٹ نیس، کم الیکٹروسٹیٹک چارج،ایک یا دونوں طرف کورونا ٹریٹمنٹ اور واٹر پروف ۔ سادہ فلم کارڈبورڈ، عام پیکیجنگ، تازہ پھولوں اور ایڈہیسیو ٹیپ کےلئے ریپ کے استعمال میں آتی ہے ۔
تشکیل
اس گریڈ کی خصوصیت دونوں اطراف پر ہیٹ سے سیل ہونا، ڈائی منشنل اور فلیٹ نیس ، ہا ائی اسپیڈ، لو فرکشن، انتہائی سختی، دلکش خوبصورتی، ہیٹ ریزسسٹنٹ اور ہیٹ شرنکنگ کی صلاحیت کے ساتھ کام کےلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ یہ کمپوزٹ فلم کنفیکشنری / بسکٹس، صابن اور پروسیس شدہ فوڈ آءٹمزکی پیکنگ میں استعمال ہوتی ہے ۔
سگریٹ گریڈ
سگریٹ گریڈ دو طرفہ ہیٹ سیل ایبل BOPP فلم خاص طور پر ہائی اسپیڈ سگریٹ ریپنگ کی مناسبت سے تیار کی جاتی ہے جوبہترین جامد اور سلپ کے ساتھ سیل کی انتہائی مضبوطی ، صفائی اور نمی سے حفاظت کی خصوصیت رکھتی ہے ۔ ٹرائی پیک کو مذکورہ گریڈ کی تیاری کی اہلیت حاصل ہے جو اس وقت ملک کی تمباکو کی صنعت کو فراہم کی جارہی ہے ۔
پرلائزڈ
پرلائزڈ BOPP فلم دوطرفہ ہیٹ سیل ایبل کورونا ٹریٹڈ فلم ہے جو یکسان موٹائی، کم سے کم دکھائی دینے کےلئے کم شفاف مع عمدہ سیل کی مضبوطی کی حامل ہے ۔ یہ ہائی کوالٹی پرنٹنگ، اوور ریپنگ اورپیکیجنگ کےلئے فلو پیک مشین کے لئے انتہائی مناسب ہے ۔ پرلائزڈ فلم پروسیس شدہ فوڈ، آئس بارز، کینڈیز، گفٹ ریپیرز اور چائے کے لئے نہایت مناسب ہے ۔


