حصص یافتگان کے لیے معلومات
شیئر ہولڈرز کی شکایات کیلئے رابطہ فرد
جناب عبید حسین
فون : +92 21 35874049
فیکس : +92 213-35860251
ای میل: [email protected]
جناب محمد طہٰ
فون : +92 21 34380101-05
فون : +92 21 3434621-3 (Ext. 119)
ای میل: [email protected]
Disclaimer
"In case your complaint has not been properly redressed by us, you may lodge your complain with Securities and Exchange Commission of Pakistan (the "SECP”). However, please note that SECP will entertain only those complaints which were at first directly requested to be redressed by the company and the company has failed to redress the same. Further, the complains that are not relevant to SECP’s regulatory domain/competence shall not be entertained by the SECP.”
حصص یافتگان کے لیے معلومات
FAMCO شیئر رجسٹریشن سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ سنبھالتا ہے ۔ یہ شعبہ تقریبا 1,667 حصص یافتگان کو اپنی خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ اپنے کام میں ماہر ، قابل اور تجربہ کار ٹیم کے زیر انتظام ہے ۔ اس کے علاوہ یہ شعبہ ہر طرح کے جدید آلات کار سے مزین ہے جس میں رجسٹریشن کے نظام کے لیے جدید نظام سے لیس کمپیوٹر موجود ہیں۔
حصص کا رجسٹرار براہ راست آن لائن سنٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان سے منسلک ہے ۔ یہ شعبہ حصص کی الیکڑونک رجسٹریشن، حصص کا منتقلی ، حصص کی ترسیل، حصص کی نقل یا توثیق، منافع منقسمہ کے اطلاع ناموں، گمشدہ حصص سرٹیفکٹ کی جگہ دوسرے سرٹیفکٹ کا اجراء، پتوں کی تبدیلی اور اسی طرح کے دیگر متعلقہ معاملات دیکھتا ہے۔

FAMCO شیئر رجسٹریشن سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
متصل فاران ہوٹل
نرسری ، بلاک 6 ، پی ای سی ایچ ایس
شاہراہ فیصل
کراچی 75400
ٹیلی فون: 2-34380101 21 0092
فیکس : 934380106 21 0092
عوام سے رابطے کے اوقات
پیرتا جمعرات : 9 بجے صبح تا 12 بجے دوپہر اور 2 بجے تا 3 بجے شام
ہفتہ اور اتوار: تعطیل
شرکاء اور اسٹاک بروکر CDC کی منظوری کے لیے اپنی درخواستیں FAMCO شیئر رجسٹریشن سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو مندرجہ بالا پتہ پر ارسال کریں۔
بازار حصص کی فہرست میں شمولیت
ٹرائی پیک کی ایکوئٹی کے حصص پاکستان کے بازار حصص میں درج ہیں۔
www.psx.com.pk
Trading Symbol assigned by PSX: TRIPF
سرمایہ کاروں کے لیے SECP کے شعبہ شکایات کا لنک
ویب سائٹ: http://www.secp.gov.pk/complaintform1.asp
ای میل: [email protected]




