کمپنی کے بارے میں

کمپنی کے بارے میں معلومات
ٹرائی پیک فلمز لمیٹڈ(ٹرائی پیک) جاپان کی مٹسوبشی کارپوریشن اور پاکستان کی پیکیجز لمیٹڈ کے اشتراک کار سے بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی 29 اپریل 1993 کو قائم ہوئی ۔ اس کے قیام کا مقصد پاکستان میں بائی ایکزئیلی اوریینٹیٹڈپولی پراپلین (BOPP) کی پیداوار کا آغازکرانا تھا۔ اس کا صدر دفتر کراچی میں جبکہ اس کے علاقائی دفاتر کراچی، لاہور اور ھتاّڑ میں واقع ہیں ۔ ان دفاتر کا مقصد اپنے خریداروں کو بااعتماد، باکفایت اور معیاری فلموں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اپنے گاہکوں کو بعد از فروخت بہترین خدمات مہیا کرنا بھی ہے۔ ٹرائی پیک کو پاکستان کی پیکیجنگ کی صنعت میں اپنی مخصوص حصہ داری پر یقیناًفخر ہے۔
کمپنی اپنے آغاز سے لے کر مسلسل ترقی راہ پر گامزن ہے۔ مارچ 2013 میں5.4 ارب روپے مالیت کی BOPP لائن 4 کی تکمیل کے ساتھ ہی اس نے ملک بھر میں سب سے زیادہ BOPP فلمیں بنانے کا اعزازحاصل کیا ۔
نوہزار ٹن سالانہ پیداوار دینے کی صلاحیت کا حامل ایک ارب تیس کروڑ روپے مالیت سے بننے والا کاسٹ پولی پراپلین (CPP) لائن 2 کا پروجیکٹ تکمیل پاچکا ہے اور اس نے پیدوار کا آغاز مارچ 2014 میں کردیا ہے۔ اس کے پیداوار شروع کرنے سے کمپنی کی CPP پیدا کرنے کی موجودہ صلاحیت 7 ہزار 2 سو میٹرک ٹن سے بڑھ کر 16 ہزار 2 سو ٹن تک پہنچ گئی ہے۔
کمپنی کی حیثیت
ٹرائی پیک فلمز لمیٹڈایک عوامی مفاد کی کمپنی ہے (PIC)
کمپنی کے بارے میں معلومات
بورڈ آف ڈائریکٹرز
- سیدبابر علی (چیئر مین)
- سید حیدر علی*
- جناب آصف قادر
- جناب خرم رضا بختیاری
- جناب خالد عبدالقدوس
- محترمہ نرمین توفیق چنائے
- جناب عامر حسین شیرازی
چیف فنانشیل آفیسر
- جناب محمد زہیر دامانی
کمپنی سکریٹری
- محترمہ اقرا سجاد
چیف ایگزیکٹو آفیسر
- جناب نعمان نور
آڈٹ کمیٹی
- محترمہ نرمین توفیق چنائے (چیئرپرسن)
- جناب آصف قادر
- جناب خرم رضا بختیاری
- جناب فیروز پولانی
ایگزیکٹو کمیٹی
- سید حیدر علی (چیئرمین)
- جناب خرم رضا بختیاری
- محترمہ اقراء سجاد (سیکرٹری)
افرادی قوت اور اجرتی کمیٹی
- محترمہ نرمین توفیق چنائے (چیئرپرسن)
- جناب خرم رضا بختیاری
- جناب فیصل رشید علی زئی (سیکرٹری)
شیئر رجسٹرار
ایف اے ایم سی او (FAMCO) ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ ) لمیٹڈ
8 -F متصل فاران ہوٹل
نرسری ، بلاک 6 ، پی ای سی ایچ ایس
شاہراہ فیصل
کراچی – 75400
ٹیلی فون : 34380101-2 (021)
فیکس : 34380106 (021)
رجسٹرڈ آفس / منظور شدہ دفتر
چوتھی منزل ، دی فورم
سوئٹ نمبر 416 تا 422
G – 20 ، بلاک 9 ، کلفٹن
خیابان جامی
کراچی 75600 ، پاکستان
ٹیلی فون : 49- 35874047 (021)
(021) 35831618
فیکس : 35860251 (021)
کمپنی کا نیا رجسٹریشن نمبر
0030231
کمپنی کا پرانا رجسٹریشن نمبر
K-04551
نیشنل ٹیکسیشن نمبر / این ٹی این
0984495-3
ورکس
پلاٹ نمبر G-1 تا G-4
نارتھ ویسٹرن انڈسٹریل زون
پورٹ قاسم اتھارٹی
کراچی.
ٹیلی فون : 48- 34720247 (021)
فیکس : 34720245 (021)
ورکس و علاقائی سیلز آفس
پلاٹ نمبر 78/1 فیز IV
ھتاّڑ انڈسٹریل اسٹیٹ
ھتاّڑ ، خیبر پختون خواہ
(سابق صوبہ سرحد)
ٹیلی فون : 617406-7 (0995)
فیکس : 617054 (0995)
سیلز کے علاقائی دفاتر / علاقائی سیلز دفاتر
پلاٹ نمبر 5 FC، C
مراتب علی روڈ
گلبرگ II
لاہور
ٹیلی فون: 70-35716068 (042)
فیکس : 35716071
ریجنل سیلز اور ہیڈ آفس/ سیلز کے علاقائی دفتر اور صدر دفتر
مکان نمبر 18
سر عبداللہ ہارون روڈ
متصل میریٹ ہوٹل
کراچی
ٹیلی فون: 35224336-37 (021)
ٹیلی فون: 35224338 (021)
فیکس : 35224338 (021)
* حروف تہجی کے لحاظ سے دوسرا نام
ٹرائی پیک فلمز لمیٹڈ اقتصادی طور پر ایک اہم کمپنی ہے
منسلک کمپنیوں کے نام
| 1. علی انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن |
| 2. امریکن اکیڈمی آف آرٹس اینڈ سائنسز |
| 3. انیمون ہولڈنگز (Pty) لمیٹڈ |
| 4. اٹلس آٹوز (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 5. اٹلس ڈی آئی ڈی (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 6. اٹلس انرجی لمیٹڈ |
| 7. اٹلس انجینئرنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 8. اٹلس جی سی آئی (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 9. اٹلس گلوبلاٹلس گلوبل ایف زیڈ ای (یو اے ای) |
| 10. اٹلس ہائیٹیک (پرائیویٹ لمیٹڈ) |
| 11. اٹلس ہونڈا لمیٹڈ |
| 12. اٹلس پاور لمیٹڈ |
| 13. اٹلس وینچر لمیٹڈ (یو اے ای) |
| 14. بابر علی فاؤنڈیشن |
| 15. بلھے شاہ پیکیجنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 16. سنچری پیپر لمیٹڈ |
| 17. چینٹلر پیکجز |
| 18. چیراٹ سیمنٹ لمیٹڈ |
| 19. ڈیسکون آکسی کیم لمیٹڈ |
| 20. ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ |
| 21. لچکدار پیکجز کنورٹرز (Pty) لمیٹڈ |
| 22. گرومانی فاؤنڈیشن |
| 23. ہوچسٹ پاکستان لمیٹڈ |
| 24. ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ |
| 25. آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ |
| 26. آئی جی آئی ہولڈنگز لمیٹڈ |
| 27. آئی جی آئی انویسٹمنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 28. آئی جی آئی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ |
| 29. انڈس موٹرز لمیٹڈ |
| 30. صنعتی تکنیکی اور تعلیمی ادارہ |
| 31. انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس، پاکستان |
| 32. لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز |
| 33. لیاقت نیشنل ہسپتال |
| 34. نیشنل مینجمنٹ فاؤنڈیشن |
| 35. نیسلے پاکستان لمیٹڈ |
| 36. اومیا پیک (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 37. اویسٹر انٹرنیشنل ہولڈنگز لمیٹڈ، یو اے ای |
| 38. پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ |
| 39. پیکجز فاؤنڈیشن |
| 40. پیکجز انویسٹمنٹ لمیٹڈ |
| 41. پیکیجز لنکا (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 42. پیکجز لمیٹڈ |
| 43. پیکیجز پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 44. پیکیجز رئیل اسٹیٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 45. پیکجز ٹریڈنگ FZCO |
| 46. پاکستان سینٹر فار فلانتھروپی۔ |
| 47. پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ |
| 48. ایس سی جانسن اینڈ سن آف پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 49. SF گلوبل ہولڈنگز لمیٹڈ |
| 50. شیرازی انویسٹمنٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 51. شیرازی ٹریڈنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 52. سٹارچ پیک (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
| 53. سید مراتیب علی مذہبی اور چیریٹیبل ٹرسٹ سوسائٹی |
| 54. ٹیٹرا پاک پاکستان لمیٹڈ |
| 55. تھل لمیٹڈ |
| 56. یونیکول لمیٹڈ |
| 57. ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر – ممبر ایڈوائزری کونسل |
| 58. یاقین اسٹیلز لمیٹڈ |


