ہماری پروڈکٹس

CPP میٹلائزد ہائی ایڈہیسیو فلم

میٹلائزد ہائی ایڈہیسیو فلمزکی پروڈکشن کی تکمیل ہوگئی CPP ٹرائی پیک نے کامیابی کے ساتھ یہ میٹلائزڈ فلم اچھی میٹل اینکریج کےساتھ آکسیجن اور نمی کےلئے رکاوٹ ہے اور روشن چمک رکھتی ہے۔

لو سیلنگ ٹمپریچر فلمز

ٹرائی پیک کے پورٹ فولیو میں لوسیلنگ ٹمپریچر فلمزشامل ہیں جو مختلف خصوصیات کے عین مطابق ہیں جو دوسری فلمزکے ساتھ ٹکڑوں میں چڑھائی جاسکتی ہیں اور تیز رفتار افقی پیکیجنگ مشین کےلئے سنگل ویب لیمینشن کے کام آتی ہیں ۔ اس کی اہم خصوصیات میں تیزتر رفتار کی پیکیجنگ، پیکیجنگ مشینوں پر خاص طور پر HFFS، اعلیٰ درجہ کی انک ایڈہیسیو ہیٹ سیل کی قوت میں وسیع تر پروسیس کی اہلیت شامل ہے ۔ اس کا زیادہ تر استعمال اسنیکس، بسکٹس، آئس کریم اور چاکلیٹ ریپرز میں ہوتا ہے ۔ اس میں فروزن فوڈ آءٹمز اور ہیلتھ ، میڈیسن، ہاءوس ہولڈ آءٹمز جیسے سینٹری، ڈٹرجنٹ بیگز اور گفٹ ریپنگ بھی شامل ہیں ۔

چوڑی سیل ہائی بیریئر

میٹل کی BOPP فلم مع ہیٹ سیلنگ ٹمپریچر کی بڑی رینج دستیاب ہے ۔ یہ خاص طور پر زیریں طبق کی لیمنیشن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ میٹل فلم عمدہ میٹل کی خصوصیت، بہترین ڈائمنشن کا استحکام، بہترین آکسیجن اور موائسچر بیرئیر مع اضافی وائبرنٹ چمک دیتاہے ۔

میٹ فلم

ٹرائی پیک کی پروڈکٹس کی وسیع رینج ہے جس میں BOPP میٹ فلم شامل ہے ۔ اس کی چمک دار سائیڈ پر عمدہ پرنٹنگ، میٹ سائیڈ پر سیل کی صلاحیت، میٹ سائیڈ کی مخملی شکل وصورت انتہائی قابل قدر ہے ۔ میٹ فلم اپنی کاغذی صورت اورنرم چھونے کے تاثر کی بناء پر متاثر کن نظر آتی ہے ۔ میٹ فلمز کو بہت زیادہ پسند کیاجاتا ہے خاص طور پر کوکیز، بسکٹس، اسنیکس، کافی، سیریل بارز، کنفیکشنری، آئس کریم اور عام ڈیکوریشن کے استعمال میں پسند کی جاتی ہے ۔

لیبیلن

بہتر پرل وہاءٹ فلم جو پرل وہاءٹ BOPP فلم سے ملا کر استعمال کی جاتی ہے مونو لیئر مع بیوریج انڈسٹری اور فوڈ پیکیجنگ میں بوتل لیبل پر مختلف زیریں سطحوں کے ساتھ استعما ل کی جاتی ہے ۔ یہ خاص طور HFFS اور VFFS مشینوں پر تیزی سے تبدیل کرنے کےلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ غیر معمولی دھندلاپن اور بڑی انک کی تبدیلی جو وسیع تر چاکلیٹ بار ریپیرز، آئس کریم اور گفٹ ریپس میں استعمال ہوتا ہے ۔

ہائی گلوس لیبل

صحیح میڑیل ہی آپ کے لیبل کی کامیابی میں بہت اہم ہوتا ہے ۔ بروکنر لائن سے پانچ لیئر تک کامیاب تبدیلی سے ہ میں تنوع اور نئی فل میں ڈیولپ کرنے میں مدد ملی ہے ۔ ہماری نئی ہائی گلوس پرل لیبل BOPP فلمزان پروڈکٹس کےلئے بہترین ہیں جو اعلی درجے کی کارکردگی اور مارکیٹ کی وراءٹی میں استعمال ہوتی ہیں جیسے بیوریجز، فوڈ ، باتھ، بیوٹی ، صنعت وغیرہ ۔ یہ ہائی گلوس، بہتر تناءو کی طاقت دیتاہے جو ہائی اسپیڈ پرنٹنگ، سختی کی طاقت ، عمدہ پرنٹ کی اہلیت، نمی اور رگڑ سے حفاظت دیتا ہے ۔

الٹرا ہائی بیرئیرمیٹل کی فلم

میٹل کی BOPP فلم مختلف نوعیت کی الٹر ا ہائی آکسیجن اینڈ موائسچر بیرئیرفلم ہے ۔ کم ماءکرون کے ساتھ بھی یہ فوڈ اور نان فوڈ کےلئے گیس، نمی، بو اور منرل آئل کے بیریئر کو یقینی بناتی ہے اور دو یا تین لیمینیشن تہوں تک اور بطور فوائل کی تبدیلی کے طور پر بھی استعمال کی جاسکتی ہے

سوراخ دار فلمز

ٹرائی پیک اب پیش کرتے ہیں خاص طور پر تیار کردہ سوراخ دار BOPP فلمز جو شیلف لاءف کو بڑھانے، سیل ڈسپلے پوائنٹ کو بہتر کرنے اور پھلوں اور سبزیوں کے معیار اور تازگی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے ۔

ان مولڈ لیبلز

ان مولڈ لیبل(IML) فلمزاپنی خوشنمائی، لیبل کے دیرپا ہونے اور کنٹینر کی لیبلنگ کے اضافی قدم کے خاتمے کی بناء پر دن بدن مقبول ہورہے ہیں ۔ ہمارے موجودہ پورٹ فولیو میں دھندلی فلمز مع بہترین اورنج کے چھلکے جیسا تاثر دیتی ہے ۔

اینٹی فوگ فلمز

اینٹی فوگ فلمز عام طور پر شفاف فلمز ہوتی ہیں جو تازہ پھلوں /سبزیوں ، سلاد پیکنگ، گوشت پیکنگ کے استعمال میں آتی ہیں ۔ ان فوڈ آءٹمز میں انتہائی نمی فلم کی سطح دھندلادیتی ہے جس سے واضح طور پر دکھائی نہیں دیتا اور اندرپیک کئے ہوئے فوڈ کو تازہ سمجھا جاتا ہے ۔ اینٹی فوگنگ فلم نہ صرف اس عمل سے محفوظ رکھتی ہے جس سے اندر کی اشیاء واضح طور پر نظر آتی ہیں بلکہ اس کے گلوس;47; نظر آنے کے باعث شیلف اپیل بھی بہتر ہوتی ہے ۔

لو سیلنگ ٹمپریچر فلمز

ٹرائی پیک کے پورٹ فولیو میں لوسیلنگ ٹمپریچر فلمزشامل ہیں جو مختلف خصوصیات کے عین مطابق ہیں جو دوسری فلمزکے ساتھ ٹکڑوں میں چڑھائی جاسکتی ہیں اور تیز رفتار افقی پیکیجنگ مشین کےلئے سنگل ویب لیمینشن کے کام آتی ہیں ۔ اس کی اہم خصوصیات میں تیزتر رفتار کی پیکیجنگ، پیکیجنگ مشینوں پر خاص طور پر HFFS، اعلیٰ درجہ کی انک ایڈہیسیو ہیٹ سیل کی قوت میں وسیع تر پروسیس کی اہلیت شامل ہے ۔ اس کا زیادہ تر استعمال اسنیکس، بسکٹس، آئس کریم اور چاکلیٹ ریپرز میں ہوتا ہے ۔ اس میں فروزن فوڈ آءٹمز اور ہیلتھ ، میڈیسن، ہاءوس ہولڈ آءٹمز جیسے سینٹری، ڈٹرجنٹ بیگز اور گفٹ ریپنگ بھی شامل ہیں ۔

ٹوبیکو نان کوٹڈ شفاف ریپ

پیکیجنگ میں نیا رجحان کارٹن کی جگہ صاف فلم کا استعمال کاہے جس سے سگریٹ پیکس شفاف طور پر نظرآئیں ۔ ٹرائی پیک فلمز پہلے ہی اس مقصد کےلئے مناسب ترین فلم پیش کرچکی ہے اور ایسی نان کوٹڈ فلم تیار کرنا ایک چیلنج تھا جو اکٹھے پیکس کو سکڑ کر سختی سے ریپ کردے ۔ ہم دنیا کے ان منظورشدہ سپلائرز میں سے ایک ہیں جو ایسا گریڈ فراہم کررہے ہیں جو نان کوٹڈ ہے ۔ یہ فلمز جامد نہیں ہوتیں اور مشین کی غیرمعمولی کارکردگی کےلئے سپر واءڈ ہیٹ سیل کی رینج فراہم کرتی ہیں ۔